pic1

main body

Engro Foods Logo

ہماری اقدار

اینگرو میں ہم لیڈر شپ کلچر کو منفرد سسٹمز اور پالیسیوں سے تقویت دیتے ہیں جو کھلے تبادلہ خیال ،ملازم اور پارٹنر کی پرائیویسی کو یقینی بناتے اور تمام ملازمین کے تحفظ او بہبود کی ضمانت دیتے ہوں۔ ہماری بنیادی اقدار اینگرو میں ہمارے ہر عمل کی بنیاد ہیں؛ ہماری رسمی فیصلہ سازی سے لے کر انعام واظہار پسندیدگی کے لیے شناخت کے طریقہ کار تک ۔ اینگرو میں ہم یہ کبھی نہیں بھولتے کہ ہم کن اقدار کے قائل ہیں ۔

.

Downloads

download latest