pic1

main body

Engro Foods Logo


بورڈ آف ڈائریکٹرز

بنیادی طور پر ، کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں پر نظر ثانی ، اچھی طرز حکمرانی، اور شیئر ہولڈرکی قدر کے تحفظ کے لیے موثر کنٹرول سسٹم کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے۔ خلاصہ یہ کہ بورڈ کمپنی کے کاروباری نصب العین اور کارپوریٹ حکمت عملی طے کرتا ہے۔ بورڈ اینگرو فوڈز کی فنانشل اسٹیٹمنٹ کی منظوری بھی دیتاہے اور کارپوریٹ منصوبوں اور اہداف کے مقابلے میں مجموعی کارکردگی کو جانچتا ہے۔

بورڈ، سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کے ’’ کوڈ آف کارپورریٹ گورننس‘‘ پر سختی سے عمل پیرا ہوتا ہے، جو کمپنی کے بنیادی اصول پالیسی کا ڈھانچہ تشکیل دینے میں رہنما کا کام دیتا ہے ۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگز کا کیلنڈر ہر سال جاری ہوتا ہے جس میں بحث مباحثے اور منظوری سے متعلق معاملات کا شیڈول دیا ہوا ہوتا ہے۔

علی احمد خان -  ڈائریکٹر

روئل نیربوس - ڈائریکٹر

عبدالصمد داؤد - چیرمین

زوہیرخالق  - ڈائریکٹر

پیٹرا زینکویغ  - ڈائریکٹر

ایڈویرڈ حولٹزیر - ڈائریکٹر

ابرار حسن - ڈائریکٹر

Downloads

download latest